سورة القصص - آیت 10

وَأَصْبَحَ فُؤَادُ أُمِّ مُوسَىٰ فَارِغًا ۖ إِن كَادَتْ لَتُبْدِي بِهِ لَوْلَا أَن رَّبَطْنَا عَلَىٰ قَلْبِهَا لِتَكُونَ مِنَ الْمُؤْمِنِينَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اور (ادھر) موسیٰ کی ماں کا دل بے قرار ہوگیا، اگر ہم اس کے دل کو مضبوط نہ کردیتے تو وہ اس کاراز فاش کرنے کو ہی تھی ( اور یہ اس لیے کیا) تاکہ وہ یقین کرنے والوں میں سے ہو

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔