سورة النمل - آیت 32
قَالَتْ يَا أَيُّهَا الْمَلَأُ أَفْتُونِي فِي أَمْرِي مَا كُنتُ قَاطِعَةً أَمْرًا حَتَّىٰ تَشْهَدُونِ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اس ملکہ نے کہا، اے اہل دربار میرے اس معاملہ میں مجھے مشورہ دو، میں کسی کا قطعی فیصلہ تمہاری موجودگی کے بغیر نہیں کیا کرتی
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔