سورة الشعراء - آیت 193
نَزَلَ بِهِ الرُّوحُ الْأَمِينُ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
) روح الامین نے نازل کیا
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔