سورة الشعراء - آیت 181

أَوْفُوا الْكَيْلَ وَلَا تَكُونُوا مِنَ الْمُخْسِرِينَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

تم پیمانے پورے بھر کردو اور دوسروں کو نقصان پہنچانے والے مت بنو

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔