سورة الشعراء - آیت 177

إِذْ قَالَ لَهُمْ شُعَيْبٌ أَلَا تَتَّقُونَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

جبکہ شعیب نے ان سے کہا کہ کیا تم لوگ ڈرتے نہیں ہو؟

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔