سورة الشعراء - آیت 169

رَبِّ نَجِّنِي وَأَهْلِي مِمَّا يَعْمَلُونَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

لوط نے دعا کی) اے میرے رب مجھ کو اور میرے متعلقین کو ان کی بدکرداریوں سے نجات دے

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔