سورة الشعراء - آیت 168

قَالَ إِنِّي لِعَمَلِكُم مِّنَ الْقَالِينَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

لوط نے کہا) میں بھی تمہارے اس (خلاف فطرت) فعل کو برا سمجھنے والوں میں سے ہوں

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔