سورة الفرقان - آیت 66
إِنَّهَا سَاءَتْ مُسْتَقَرًّا وَمُقَامًا
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
بے شک وہ جہنم بہت برا مقام اور ٹھہرنے کی بہت بری جگہ ہے
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اللہ کی پناہ وہ تو بہت ہی برا ٹھکانہ اور بہت ہی برا مقام ہے اللہ ہم کو اس سے بچائیو !