سورة النور - آیت 7
وَالْخَامِسَةُ أَنَّ لَعْنَتَ اللَّهِ عَلَيْهِ إِن كَانَ مِنَ الْكَاذِبِينَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
پھر پانچویں مرتبہ کہے اگر میں جھوٹاہوں تو مجھ پر اللہ کی پھٹکار۔
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔