سورة المؤمنون - آیت 98
وَأَعُوذُ بِكَ رَبِّ أَن يَحْضُرُونِ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
میں اس سے بھی پناہ مانگتا ہوں کہ وہ میرے پاس آئیں۔
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔