سورة المؤمنون - آیت 5
وَالَّذِينَ هُمْ لِفُرُوجِهِمْ حَافِظُونَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
جو اپنے ستر کی نگہداشت سے کبھی غافل نہیں ہوتے۔
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔