سورة طه - آیت 111
وَعَنَتِ الْوُجُوهُ لِلْحَيِّ الْقَيُّومِ ۖ وَقَدْ خَابَ مَنْ حَمَلَ ظُلْمًا
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اس حی و قیوم کے آگے سب کے سر جھک گئے، جس نے ظلم کا بوجھ لاد لیا تھا، دیکھو وہ نامراد ہوا۔
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔