سورة مريم - آیت 62

لَّا يَسْمَعُونَ فِيهَا لَغْوًا إِلَّا سَلَامًا ۖ وَلَهُمْ رِزْقُهُمْ فِيهَا بُكْرَةً وَعَشِيًّا

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اس زندگی میں کوئی ناشائستہ بات ان کے کانوں میں نہیں پڑے گی، جو کچھ سنیں گے وہ سلماتی ہی کی صدا ہوگی، وہاں صبح و شام ان کا رزق ان کے لیے برابر مہیا رہے گا۔

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔