سورة مريم - آیت 14
وَبَرًّا بِوَالِدَيْهِ وَلَمْ يَكُن جَبَّارًا عَصِيًّا
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
وہ پرہیزگار اور ماں باپ کا خدمت گزار تھا، سخت گیر اور نافرمان نہ تھا۔
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔