سورة الحجر - آیت 72
لَعَمْرُكَ إِنَّهُمْ لَفِي سَكْرَتِهِمْ يَعْمَهُونَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
(تب فرشتوں نے لوط سے کہا) تمہاری زندگی کی قسم یہ لوگ تو اپنی بدمستیوں میں کھوئے گئے ہیں۔ (تمہاری باتیں ماننے والے نہیں)
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔