سورة یوسف - آیت 54

وَقَالَ الْمَلِكُ ائْتُونِي بِهِ أَسْتَخْلِصْهُ لِنَفْسِي ۖ فَلَمَّا كَلَّمَهُ قَالَ إِنَّكَ الْيَوْمَ لَدَيْنَا مَكِينٌ أَمِينٌ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اور (پھر) بادشاہ نے حکم دیا یوسف کو میرے پاس لاؤ کہ اسے خاص اپنے (کاموں کے) لیے مقرر کروں، پھر (وہ آیا تو بادشاہ نے) کہا آج کے دن تو ہماری نگاہوں میں بڑرا صاحب اقتدار اور امانت دار انسان ہے۔

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔