سورة یوسف - آیت 16
وَجَاءُوا أَبَاهُمْ عِشَاءً يَبْكُونَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اور وہ اپنے باپ کے پاس شام کو روتے پیٹتے آئے۔
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔