سورة الاعراف - آیت 14
قَالَ أَنظِرْنِي إِلَىٰ يَوْمِ يُبْعَثُونَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
ابلیس نے کہا : مجھے اس وقت تک کے لیے مہلت دے جب لوگ (مرنے کے بعد) اٹھائے جائیں گے۔
تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔