سورة العلق - آیت 18
سَنَدْعُ الزَّبَانِيَةَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
ہم بھی دوزخ کے فرشتوں کو بلائیں گے
تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی
﴿سَـنَدْعُ الزَّبَانِیَۃَ﴾ ہم بھی اس کو پکڑنے اور اس کی سزا دینے کے لیے جہنم کے دارغوں کو بلالیں گے ، پھر وہ دیکھے گا کہ کون سافریق زیادہ طاقتور اور زیادہ قدرت والا ہے۔