سورة الشرح - آیت 2

وَوَضَعْنَا عَنكَ وِزْرَكَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اور آپ سے وہ بھاری بوجھ اتار دیا

تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی

﴿وَوَضَعْنَا عَنْکَ وِزْرَکَ﴾ یعنی ہم نے آپ سے آپ کے گناہ کا بوجھ اتار دیا۔