سورة الليل - آیت 15
لَا يَصْلَاهَا إِلَّا الْأَشْقَى
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اس میں نہیں جھلسے گا مگر انتہائی بدبخت
تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی
﴿لَا یَصْلٰیہَآ اِلَّا الْاَشْقَی الَّذِیْ کَذَّبَ ﴾ اس میں وہی داخل ہوگا جو بڑابد بخت ہے اور جس نے رسول کی خبر کو جھٹلایا ﴿ وَتَوَلّٰی﴾ اور حکم سے منہ موڑا۔