سورة الليل - آیت 9

وَكَذَّبَ بِالْحُسْنَىٰ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اور بھلی بات کو جھٹلادیا

تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی

﴿وَکَذَّبَ بِالْحُسْنٰی﴾ ” اور اس نے نیک بات کی تکذیب کی۔“ یعنی ان عقائد حسنہ کو جھٹلایا جن کی تصدیق اللہ تعالیٰ نے اپنے بندوں پر واجب کی تھی۔