سورة البروج - آیت 21
بَلْ هُوَ قُرْآنٌ مَّجِيدٌ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
حقیقت یہ ہے کہ ایک باعظمت قرآن ہے
تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی
﴿بَلْ ہُوَ قُرْاٰنٌ مَّجِیْدٌ﴾ ” بلکہ یہ قرآن بڑی شان والا ہے۔“ یعنی وہ نہایت وسیع اور عظیم معانی اور بہت زیادہ علم اور خیر والا ہے۔