سورة المطففين - آیت 6

يَوْمَ يَقُومُ النَّاسُ لِرَبِّ الْعَالَمِينَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

) جس روز کہ تمام لوگ رب العالمین کے سامنے کھڑے ہوں گے (٢)

تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔