سورة الإنفطار - آیت 8

فِي أَيِّ صُورَةٍ مَّا شَاءَ رَكَّبَكَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

پھر جیسی صورت بنانی چاہی اس کے مطابق ترکیب دے دی

تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی

اس لیے فرمایا : ﴿فِیْٓ اَیِّ صُوْرَۃٍ مَّا شَاءَ رَکَّبَکَ﴾ ” جس صورت میں چاہا تجھے ترکیب دے دیا۔“