سورة التكوير - آیت 23

وَلَقَدْ رَآهُ بِالْأُفُقِ الْمُبِينِ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

بے شک انہوں نے اس فرشتے یعنی جبرائیل کو) روشن افق پر دیکھا بھی ہے

تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی

﴿وَلَقَدْ رَاٰہُ بِالْاُفُقِ الْمُبِیْنِ﴾ یعنی محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جبرائیل علیہ السلام کو دیکھا جب کہ وہ آسمان کے کھلے افق پر تھے ، جو اتنا بلند ہوتا ہے کہ آنکھ کو واضح نظر آتا ہے۔