سورة التكوير - آیت 12

وَإِذَا الْجَحِيمُ سُعِّرَتْ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اور جب جہنم خوب دہکائی جائے گی

تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی

﴿وَاِذَا الْجَــحِیْمُ سُعِّرَتْ﴾ جب جہنم میں آگ جلائی جائے گی اور جہنم بھڑک کر اتنا شعلہ زن ہوجائے گا کہ اس سے پہلے کبھی اتنا نہ تھا۔