سورة عبس - آیت 9
وَهُوَ يَخْشَىٰ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اور وہ ڈرتا بھی ہے (٣)۔
تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔