سورة النازعات - آیت 33
مَتَاعًا لَّكُمْ وَلِأَنْعَامِكُمْ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
یہ سب کچھ تمہارے لیے اور تمہارے مویشیوں کے لیے فائدہ ہے
تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔