سورة النازعات - آیت 6

يَوْمَ تَرْجُفُ الرَّاجِفَةُ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

وہ ہولناک دن، جبکہ زمین کانپ اٹھے گی

تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی

﴿یَوْمَ تَرْجُفُ الرَّاجِفَۃُ﴾” جس دن زمین پر بھونچال آئے گا ۔“ اور یہ قیامت کا قائم ہونا ہے۔