سورة المرسلات - آیت 42
وَفَوَاكِهَ مِمَّا يَشْتَهُونَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اور من پسند میووں میں ہوں گے
تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی
﴿وَّفَوَاکِہَ مِمَّا یَشْتَہُوْنَ﴾ اور بہترین اور لذیذ ترین میوہ جات، جو وہ چاہیں گے، ان میں ہوں گے۔ان سے کہا جائے گا : ﴿کُلُوْا وَاشْرَبُوْا﴾ کھاؤ پیو، مزے دار مرغوب کھانے اور لذیذ مشروبات پیو۔