سورة المرسلات - آیت 35
هَٰذَا يَوْمُ لَا يَنطِقُونَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
یہ وہ دن ہوگا جس میں وہ کچھ نہ بول سکیں گے
تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی
اس عظیم دن میں، جو جھٹلانے والوں کے لیے بہت سخت ہے، وہ خوف اور سخت دہشت کی وجہ سے بول نہیں سکیں گے۔