سورة القيامة - آیت 39

فَجَعَلَ مِنْهُ الزَّوْجَيْنِ الذَّكَرَ وَالْأُنثَىٰ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

پھر اس کی دو قسمیں کیں (یعنی) نر اور مادہ

تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی

﴿فَجَــعَلَ مِنْہُ الزَّوْجَیْنِ الذَّکَرَ وَالْاُنْثٰی اَلَیْسَ ذٰلِکَ ﴾ ” پھر اس سے نر اور مادہ جوڑے بنائے کیا نہیں وہ ۔“ یعنی وہ جس نے انسان کو پیدا کیا اور اس کو ان مختلف مراحل سے گزارا۔