سورة القيامة - آیت 28

وَظَنَّ أَنَّهُ الْفِرَاقُ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

یقین ہوجائے گا کہ یہ (دنیا سے) مفارقت کا دن ہے

تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی

﴿وَّظَنَّ اَنَّہُ الْفِرَاقُ﴾ اور اسے یقین ہوجاتا ہے کہ اب دنیا سے جدائی ہے۔