سورة المدثر - آیت 51
فَرَّتْ مِن قَسْوَرَةٍ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
جوشیر سے ڈر کربھاگ پڑے ہیں
تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی
﴿فَرَّتْ مِنْ قَسْوَرَۃٍ﴾ جو کسی شکاری یاکسی تیر انداز سے، جو ان کو نشانے میں لینے کا ارادہ رکھتا ہو یاکسی شیر وغیرہ سے، ڈر کر بھاگے ہیں۔