سورة المدثر - آیت 50

كَأَنَّهُمْ حُمُرٌ مُّسْتَنفِرَةٌ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

گویا یہ جنگلی گدھے ہیں

تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی

﴿کَاَنَّہُمْ﴾ ” گویا کہ وہ“ اس نصیحت سے اپنی سخت نفرت میں ﴿حُمُرٌ مُّسْتَنْفِرَۃٌ﴾ بدکے ہوئے جنگلی گدھے ہیں جو ایک دوسرے سے بدک گئے ہیں اور اس بنا پر ان کی دوڑ میں تیزی آگئی ہے۔