سورة المدثر - آیت 25

إِنْ هَٰذَا إِلَّا قَوْلُ الْبَشَرِ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

یقینا یہ تو کسی بشر کا کلام ہے

تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔