سورة المدثر - آیت 21

ثُمَّ نَظَرَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

پھر (مجھ پر) نگاہ ڈالی

تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی

﴿ثُمَّ نَـظَرَ﴾ پھر اس نے جو کچھ کہا اس میں غور کیا۔