سورة المدثر - آیت 12

وَجَعَلْتُ لَهُ مَالًا مَّمْدُودًا

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

) اور (پھر) اسے بہت سا مال دیا

تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی

﴿وَّجَعَلْتُ لَہٗ مَالًا مَّمْدُوْدًا﴾ اور میں نے اسے بہت زیادہ مال دیا۔