سورة نوح - آیت 17

وَاللَّهُ أَنبَتَكُم مِّنَ الْأَرْضِ نَبَاتًا

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

للہ تعالیٰ ہی نے تم کو زمین سے اگایا

تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی

﴿وَاللَّـهُ أَنبَتَكُم مِّنَ الْأَرْضِ نَبَاتًا﴾” ا ور اللہ ہی نے تم کو زمین سے پیدا کیا ہے ۔“ جب تمہارے باپ آدم کو زمین سے پیدا کیا اور تم اس کی صلب میں تھے۔