سورة الحاقة - آیت 47

فَمَا مِنكُم مِّنْ أَحَدٍ عَنْهُ حَاجِزِينَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اور تم میں سے کوئی بھی (ہمیں) اس بات سے نہ روک سکتا

تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی

﴿فَمَا مِنكُم مِّنْ أَحَدٍ عَنْهُ حَاجِزِينَ﴾اگر اللہ تعالیٰ آپ کو ہلاک کرنا چاہے تو آپ خود اس کی ہلاکت سے بچ سکتے ہیں نہ کوئی اس پر قدرت رکھتا ہے کہ وہ آپ کو اللہ تعالیٰ کے عذاب سے بچا سکے۔