سورة الحاقة - آیت 8

فَهَلْ تَرَىٰ لَهُم مِّن بَاقِيَةٍ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اب کیا ان میں سے کوئی بچا ہوانظر آتا ہے

تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی

﴿ فَهَلْ تَرَىٰ لَهُم مِّن بَاقِيَةٍ ﴾” پس کیا تو ان میں سے کسی کو بھی باقی دیکھتا ہے؟“ یہ استفہام نفی متقرر کے معنی میں ہے۔