سورة القلم - آیت 44
فَذَرْنِي وَمَن يُكَذِّبُ بِهَٰذَا الْحَدِيثِ ۖ سَنَسْتَدْرِجُهُم مِّنْ حَيْثُ لَا يَعْلَمُونَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
ہم کو اور ان لوگوں کو جو اس کلام کو جھٹلاتے ہیں اپنے اپنے حال پر رہنے دو، ہم اس طرح پر کہ انہیں خبر بھی نہ ہوآہستہ آہستہ گھسیٹے اور ڈھیل دیتے چلے جارہے ہیں
تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔