سورة القلم - آیت 43

خَاشِعَةً أَبْصَارُهُمْ تَرْهَقُهُمْ ذِلَّةٌ ۖ وَقَدْ كَانُوا يُدْعَوْنَ إِلَى السُّجُودِ وَهُمْ سَالِمُونَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

ان کی آنکھیں جھکی ہوں گی صورتوں پر ذلت چھارہی ہوگی یہ وہی لوگ ہیں جب انہیں سرجھکانے کو کہا جاتا تو اس وقت یہ اچھے خاصے اور صحیح وسالم تھے (٣)۔

تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔