سورة القلم - آیت 30

فَأَقْبَلَ بَعْضُهُمْ عَلَىٰ بَعْضٍ يَتَلَاوَمُونَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

پس لگے آپس میں ایک دوسرے کو ملامت کرنے

تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی

﴿ فَأَقْبَلَ بَعْضُهُمْ عَلَىٰ بَعْضٍ يَتَلَاوَمُونَ ﴾ جو کچھ ان سے صادر ہوا اور جو کچھ انہوں نے کیا اس بارے میں ایک دوسرے کو ملامت کرنے لگے۔