سورة الواقعة - آیت 39

ثُلَّةٌ مِّنَ الْأَوَّلِينَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

ایک بڑا گروہ وہ اگلوں میں سے ہوگا

تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی

لوگوں کی یہ قسم،یعنی اصحاب یمین، اولین میں سے بہت سی تعداد اور آخرین میں سے بھی بہت سی تعداد پر مشتمل ہوگی۔