سورة الواقعة - آیت 38

لِّأَصْحَابِ الْيَمِينِ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

یہ سب چیزیں دائیں بازو والوں کے لیے ہوں گی

تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی

یعنی (وہ بیویاں) اصحاب یمین کے لیے تیار اور ان کو مہیا کی جائیں گی۔