سورة النجم - آیت 57

أَزِفَتِ الْآزِفَةُ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

آنے والی گھڑی قریب آلگی ہے

تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی

﴿اَزِفَتِ الْاٰزِفَۃُ﴾ یعنی قیامت قریب آگئی ہے اس کا وقت آن پہنچا ہے اور اس کی علامات واضح ہوگئیں۔