سورة غافر - آیت 72
فِي الْحَمِيمِ ثُمَّ فِي النَّارِ يُسْجَرُونَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
ان کو کھینچ کر گرم پانی میں پھر آگ میں جھوک دیا جائے گا
تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی
﴿ ثُمَّ فِي النَّارِ يُسْجَرُونَ﴾ ” پھر وہ آگ میں جھونک دیئے جائیں گے۔“ ان کے لئے بڑے شعلے بھڑکائے جائیں گے اور ان کے اندر ان کو ڈالا جائے گا پھر ان کے شرک اور کذب پر ان کی زجر و توبیخ کی جائے گی اور ان سے کہا جائے گا