سورة الصافات - آیت 138

وَبِاللَّيْلِ ۗ أَفَلَا تَعْقِلُونَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

تو پھر بھی تم کو عقل نہیں آتی۔

تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی

﴿أَفَلَا تَعْقِلُونَ ﴾ کیا تم آیات کو سمجھتے نہیں؟ اور کیا تم ان اعمال سے رکتے نہیں جو ہلاکت کے موجب ہیں۔